ایرانی وزیرِ خارجہ بیجنگ پہنچ گئے
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔ ایرانی وزیرخارجہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔عباس عراقچی نے ملاقات میں وزیر خارجہ وانگ یی سے خطے کی تازہ صورتحال، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔
واضح رہے عباس عراقچی صدرٹرمپ کے دورہ چین سےایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں۔