بیجنگ : 108 منزلوں پر مشتمل بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا ملبہ زمین پر پھیل گیا، واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔بیجنگ شہر کا سب سے بلند یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،عمارت سے لوگوں کو نکالا جارہا ہے۔
Leave A Comment