تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام بیجنگ پہنچ گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔یہ تقریباً 9 سال میں کسی بھی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہے اور نومبر 2017 کے بعد ٹرمپ کا دوسرا دورہ ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات، عالمی امن اور ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

Leave A Comment

Advertisement