تازہ ترین

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، جبکہ مقامی حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement