امید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امید ہے چین امن کے فروغ اور جنگ روکنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایران نے علاقائی امن و استحکام کیلئے چین کی 4 نکاتی تجویز کو سراہا ہے۔بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ کے ساتھ تعمیری بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے قومی خود مختاری اور وقار کے تحفظ کے ایران کے حق کا اعادہ کیا۔امید ہے چین جنگ کے بعد ایک نئے علاقائی ڈھانچے کے قیام کی حمایت کرے گا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ بیجنگ پہنچ گئےhttp://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=79565
Leave A Comment