اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ صبح سے وقفے وقفے سے جاری ہے، اب تک 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ درجۂ حرارت میں بھی کمی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔
Leave A Comment