ملک بھر کی طرح اسلا آباد میں بھی یوٹیلیٹی سٹورز بند
ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی یوٹیلیٹی سٹورز آپریشنز بند کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے 10 جولائی سے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔سٹورز پر موجود سامان کو وئیر ہاؤسز میں منتقل کیا جائے گا،سٹورز میں موجود ریکس اور دیگر سامان کی نیلامی کی جائے گی۔کرائے پر دئیے گیے سٹورز کو یکم اگست سے خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔
Leave A Comment