تازہ ترین

چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔ 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement