تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پانچ اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا.چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پانچ ارکان کو نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ انہیں پارٹی ڈسپلن کی خلاف وزری اور 26 ویں ترمیم کے لیے حکومت کو ووٹ دینے پر اراکین کو اسمبلی سے نکالا گیا۔نکالے جانے والے اراکین قومی اسمبلی میں ظہور قریشی، عثمان علی، مبارک زیب، الیاس چوہدری اور اورنگزیب کچھی شامل ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement