وفاقی وزرا، وزرائے مملکت کی تنخواہوں، مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا،صدر نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت کی تنخواہوں، مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا،وفاقی وزرا، وزرائے مملکت کی تنخواہ، رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ کے برابرہوگی،صدرمملکت نے قومی زرعی تجارت اور فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ۔
Leave A Comment