تازہ ترین

ایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات مسترد کرتے ہیں۔ امریکی اقدامات یو این چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ امریکی اقدامات غیر قانونی اورغیر ذمہ دارانہ ہیں، امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement