تازہ ترین

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کی شدت میں کمی آنے لگی، احتجاج کا دائرہ کار فارس، ہمدان اور دشت سمیت محض چند شہروں تک محدود ہوکر رہ گیا۔

 سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے احتجاج کرنے والوں کے مطالبات جائز قرار دے دیا ہے۔آیت اللّٰہ خامنہ نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے پیچھے دشمن کا ہاتھ ہے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement