پی سی بی نے فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی
<p style="text-align: justify;">پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے بھارت کیخلاف میچ میں فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے تھرڈ امپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کردیا۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141" style="text-align: justify;"></div> <p style="text-align: justify;">یاد رہے کہ گزشتہ روز امپائر نے بھارت کے خلاف میچ میں فخرزمان کو غلط طور پرآؤٹ قرار دیا تھا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment