تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاک جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم آج سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق قومی ٹیم آج شام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔&nbsp;تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اگلے ہفتے 28اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔</p>

Leave A Comment