تازہ ترین

<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی ذمے داری سونپ دی گئی۔</span>اسد شفیق قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔&nbsp;اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمے داری نبھائیں گے۔&nbsp;حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں اعظم خان ہیڈ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔</p>

Leave A Comment