تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">کرکٹ جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم کل صبح لاہور پہنچے گی اور پاکستان میں 3 وینیوز پر انتظامات کا جائزہ لے گی۔کرکٹ جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم کو پی سی بی اور دیگر ادارے انتظامات پر بریفنگ دیں گے۔&nbsp;اپنے دورے کے دوران جنوبی افریقی ریکی ٹیم لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد کا دورہ کرے گی۔پاکستان ساؤتھ افریقا سے سیریز کے لیے فیصل آباد میں میچ کرانے پر غور کر رہا ہے۔ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر نومبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے جبکہ ساؤتھ افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے 12 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment