سوریا کمار یادیو کے سیاسی جملوں کا معاملہ،پاکستان کی درخواست منظور،بھارتی کپتان کیخلاف کارروائی کاامکان
<p>بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ میچ کے بعد سوریا کمار یادیو کے سیاسی جملوں کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی،آئی سی سی پاکستان کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے، جلد باضابطہ سماعت ہو گی۔رچی رچرڈسن نے کہاکہ لگتا ہے سوریا کماریادیو نے کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ سوریاکماریادیو کیخلاف کارروائی کاامکان ہے۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141"></div> <p> </p>
Leave A Comment