تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025ء کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔یں ہوں گے، پروگرام کے تحت 3 ستمبر تک ملک بھر میں ٹرائلز منعقد ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق ٹرائلز لاہور، کراچی، راولپنڈی، پشاور، مردان، کوئٹہ، ملتان اور بہاولپور میں ہوں گے، لاہور میں ٹرائلز 25 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوں گے۔منتخب کھلاڑیوں کو نیشنل انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12 سال رکھی گئی ہے۔ </p>

Leave A Comment