تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی۔&nbsp;افغانستان نے ٹرائی سیریز سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ٹرائی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔&nbsp;تیسری ٹیم کا آپشن دیکھا جا رہا ہے اور انتظامات جاری ہیں۔ اس حوالے سے فیصلہ بہت جلد کردیا جائے گا۔&nbsp;ٹرائی سیریز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 17 سے 29 نومبر تک شیڈولڈ ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے ٹرائی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کیا گیا تھا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ&nbsp; پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں افغانستان شریک نہیں ہو گا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment