تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا، سہ ملکی سیریز 17 نومبر تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔پہلا میچ 17 نومبر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں ہی 19 نومبر کو سری لنکا اور افغانستان میچ کھیلیں گے۔یہ افغانستان کا پاکستان میں پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہوگا، سہ ملکی سیریز کے باقی پانچ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 29 نومبر قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔</p> <div id="div-ub-dailypakistan.com.pk_1689057861141"></div>

Leave A Comment