تازہ ترین

وادیٔ نیلم کے علاقے اٹھمقام سے مظفر آباد جانے والی کوسٹر کھائی میں گر گئی۔ریسکیو انچارج نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں 2 مسافرجاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی کوسٹر میں تقریباً 15 مسافر سوار تھے۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement