تازہ ترین

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی۔ڈاکٹر اسماء مشتاق 21 اگست کو کیمپ تھری پر بیماری سے انتقال کرگئی تھیں، اُن کی لاش برف میں دبنے کے باعث نہیں مل رہی تھی۔ڈپٹی کمشنر شگر کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مقامی کوہ پیما لاش لے کر بیس کیمپ روانہ ہوگئے ہیں۔ بلند پہاڑوں پر شام سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ٹیم کے ارکان لاش کے ہمراہ کیمپ ٹو پہنچ گئے ہیں۔ برف باری سے رکاوٹ نہ ہوئی تو ٹیم کل بیس کیمپ پہنچے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement