کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد مل گئی
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد فلک سر منی کے ٹو سے مل گئی۔ ریسکیو ٹیم سید علی شاہ کی لاش کو بیس کیمپ سے کالام منتقل کر رہی ہے، آرمی 6 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر عامر جمیل کی سربراہی میں ریسکیو آپریشن کامیاب رہا،اس ریسکیوآپریشن میں سکردو کے چاگوری گروپ اور مقامی کوہ پیماؤں نے بھی حصہ لیا۔سیدعلی حیدر شاہ 11 جولائی کو فلک سر منی کے ٹو سمٹ کے بعد واپسی پر حادثے کے باعث جاں بحق ہوگئے تھے اور 2 دفعہ ریسکیو آپریشن ناکام رہا تھا ۔