تازہ ترین

سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔  واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آيا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement