تازہ ترین

اسکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔

 

Leave A Comment

Advertisement