تازہ ترین

چلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی ماں اس حادثے میں زخمی ہوئی ہے۔جاں بحق بچی کی لاش اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement