تازہ ترین

حیدر آباد کے علاقے غریب آباد کے قریب قومی شاہراہ پر واٹر ٹینکر نے 3 گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 1 شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔واٹر ٹینکر نے گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے دوران 2 کاروں اور رکشے کو ٹکر ماری۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement