تازہ ترین

شکارپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جس سے پولیس اہلکار میر محمد میمن شہید ہوگئے۔واقعے کے بعد ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، پولیس اہلکار کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement