نواب شاہ : فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔