کولمبو: بڑا مقابلہ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

میگا کرکٹ ایونٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کی ٹاس ہوگئی، پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میگا ایونٹ کے بڑے میچ میں بھی بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار رہی، دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

INDIA 1/1 IN 1st over of salman agha

پلیئنگ الیونز

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل ہیں۔

بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور ٹیم میں جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما اور تجربہ کار اسپنر کلدیپ یادیو کی واپسی ہوئی ہے۔ بھارتی ٹیم کپتان سوریا کمار یادیو، ابھیشیک شرما، ایشان کشن، تلک ورما، ہاردیک پانڈیا، شوم ڈوبے، رنکو سنگھ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، ورون چکرورتھی اور جسپریت بمراہ پر مشتمل ہے۔

Leave A Comment