تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔&nbsp;کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔&nbsp;اسکاٹ لینڈ کے رچی برینگٹن نے 49 اور مائیکل جونز نے 33 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد نے تین، جوفرا آرچر اور لیام ڈاؤسن نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ جیکب بیتھل نے 32 رنز بنائے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment