ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کولمبو پہنچ گئی
<p style="text-align: justify;">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میگا ایونٹ کے سلسلے میں وارم اپ میچ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم میگا ایونٹ میں پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔</p> <p> </p>
Leave A Comment