ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔</span>دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">آج مزید دو اور میچ کھیلے جائیں گے، انگلینڈ کا نیپال جبکہ اسکاٹ لینڈ کا اٹلی سے مقابلہ ہو گا۔ </p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment