تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان ہوگیا۔</span>نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق&nbsp;ایڈم ملن کو جنوبی افریقا کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی،&nbsp;اب ان کی جگہ کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کائل جیمیسن ورلڈکپ کی لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کیے گئے تھے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment