<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈکپ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کائل جیمیسن فاسٹ بولنگ ریزرو کے طور پر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل اور ایڈم ملن&nbsp;جیمز نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، ٹم سیفرٹ اور ایش سوڈھی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔&nbsp;</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment