ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔</span>اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت رچی برینگٹن کریں گے۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔اسکاٹ لینڈ گروپ سی میں انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ شامل ہے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment