کراچی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر رات 12 بج کر 20 منٹ پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جس کے باعث لائن نمبر 5 دو مقامات سے متاثر ہوئی ہے۔ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کا آغاز کردیا گیا ہے، اگلے 36 گھنٹوں میں مرت کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔ مرمتی کام کے دوران کراچی کو 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔
Leave A Comment