پی ایس ایل 11: قلندرز کا پنڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر خلاف توقع پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز گزشتہ تین میچز میں شکست کھا چکے ہیں جبکہ راولپنڈیز کی ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے۔

LQ ... 121/0 IN 10 OVERS

Leave A Comment