پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز راولپنڈی نے’’ملتان سلطانز‘‘ ٹیم کا نام تبدیل کر کے’’پنڈیز‘‘ رکھ لیا
<p>پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کا نام’’ پنڈیز ‘‘رکھ لیا۔ولی ٹیک کمپنی نےراولپنڈی کی ٹیم کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خریدا تھا،راولپنڈی فرنچائز کا پرانا نام ملتان سلطانز تھا۔علی ترین نے پی سی بی سےاختلافات کےباعث راہیں جداکرلیں تھیں،جس کےبعد پی سی بی فرنچائز کی نیلامی کی۔</p> <p> </p>
Leave A Comment