پی ایس ایل : ملتان سلطان کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
<p style="text-align: justify;">پی ایس ایل کے آج کے میچ میں ملتان سلطان نے لا ہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔<span class="story-text">میچ بارش کے باعث 13 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے ۔</span><span class="story-text">دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔</span></p>
Leave A Comment