تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔<strong>&nbsp;</strong>پشاور کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے، اس نے 6 میچز کھیلے ہیں جس میں اسے 5 میں کامیابی ملی جبکہ 1 میچ بارش کی نذر ہوا۔&nbsp;پشاور زلمی کی ٹیم فاسٹ بولرز شرف الاسلام اور ناہید رانا کے بغیر میدان میں اتری ہے۔&nbsp;&nbsp;کوئٹہ کی ٹیم پانچ میں سے صرف دو میچز میں کامیابی حاصل کر سکی جبکہ اسے تین میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment