تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔

اور خراب کارکردگی کا تسلسل جاری ہے

LQ 60/6 in 10.4 overs

لاہور قلندرز نے ایونٹ میں ابھی تک 5 میچز کھیلے ہیں، جن میں 2 میں کامیابی اور 3 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 میچ کھیل کر 2 جیتے اور 4 میں شکست ہوئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر پشاوز زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، لاہور کی ٹیم ساتویں جبکہ کوئٹہ کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

Leave A Comment