تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے معاہدے کی خلاف ورزی پر موزاربانی پر 2سال کی پابندی لگا دی۔&nbsp;پی ایس ایل کے اگلے 2ایڈیشنز کیلئے زمبابوے کے کرکٹرموزاربانی کونااہل قراردیدیا گیا،پی ایس ایل انتظامیہ کاکہناہے کہ فرنچائز کرکٹ میں شفافیت اور مستقل مزاجی ناگزیر ہے۔&nbsp;پی سی بی کاکہنا ہے کہ بلیسنگ موزاربانی نے شرائط کے باوجود دوسرے معاہدے کو ترجیح دی۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment