پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے
<p style="text-align: justify;">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے۔کراچی میں آج ہونے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، میچ دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔</p> <p style="text-align: justify;">دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام 7 بجے مد مقابل آئیں گی۔دونوں میچز کراچی میں شائقینِ کرکٹ کی بھرپور توجہ کا مرکز ہوں گے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment