تازہ ترین

امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ افغانستان کو ناجائز حراست کی ریاستی سرپرستی کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔ طالبان پالیسی میں رعایت کے لیے دہشتگردانہ حربے جاری رکھے ہوئے ہیں، موجودہ امریکی انتظامیہ کے دور میں یہ طریقہ کارآمد نہیں ہوگا۔طالبان افغانستان میں قید ڈینس کوئل، محمود حبیبی اور دیگر امریکیوں کو رہا کریں۔

 

Leave A Comment

Advertisement