ایران کا ردعمل توقع سے کم رہا ہے، سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے، ہم نے سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا۔امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔ ظاہر ہے اب یہ ایک دن پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ آسان ہے، کیونکہ انہیں بری طرح مار پڑ رہی ہے۔
Leave A Comment