تازہ ترین

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اب ٹیرف کے لیے دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا اور یوں رواں سال کے دوران ٹیرف کم و بیش یہی رہیں گے جو اس وقت موجود ہیں۔ اب ٹیرف کے لیے سیکشن 232 اور سیکشن 301 کا سہارا لیا جائے گا جنھیں عدالتوں میں کئی مرتبہ چیلنج کیا گیا مگر عدالتوں نے انھیں درست قرار دیا ہے۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement