ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے، امریکا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔ ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں۔ ایران کیلئے امریکی شرائط پر عمل درآمد نا گزیر ہے، ایران کے ساتھ اہم اختلافی نکات پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
Leave A Comment