تازہ ترین

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ منصوبہ یہ ہے کہ ایران مذاکرات کرے، اور ہم دیکھیں گے کہ کیا کیا جاسکتا ہے ورنہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ ایک بڑا بحری بیڑا اس خطے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

ایک روز پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایرانی حکام ڈیل کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں اور صرف وہی جانتے ہیں کہ کوئی ڈیڈ لائن ہے یا نہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement