تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑا روانہ کیا، لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا، امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، پہلے بھی ایران سے بات چیت ہو چکی ہے اور آئندہ بھی ہوگی۔ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا بہت خطرناک ہے، جبکہ کینیڈا کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔چین کے ساتھ بڑھتے تجارتی تعلقات پر اتحادیوں کو محتاط رہنا ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement